سیالکوٹ :سنوکر کھیلتے جھگڑ ا چھری کے وار سے نوجوان زخمی

سیالکوٹ :سنوکر کھیلتے جھگڑ ا چھری کے وار سے نوجوان زخمی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سنوکر کھیلتے جھگڑے کے دوران نوجوان کو چھری مار کر زخمی کردیا گیا۔

 تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں تکرار پر شفاقت علی نے چھری کے وار کرکے سیف کو زخمی کردیا اور فرار ہو گیا۔ زخمی کو طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں