سیالکوٹ:لوڈ شیڈنگ ،بجلی صارفین خوار

سیالکوٹ:لوڈ شیڈنگ ،بجلی صارفین خوار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بجلی کی آنکھ مچولی اور لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، گیپکو صارفین کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کرنے لگا ، دوسری جانب بھاری بلوں نے شہریوں کو ذہنی اذیت سے دوچار کر دیا۔

بجلی کی آنکھ مچولی اور لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، گیپکو صارفین کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کرنے لگا ، دوسری جانب بھاری بلوں نے شہریوں کو ذہنی اذیت سے دوچار کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں