عامر فاروق اکرم ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرزکے ڈویژنل میڈیا کو آرڈینیٹر نامزد

عامر فاروق اکرم ایسوسی ایشن  آف انٹرنیشنل لائرزکے ڈویژنل  میڈیا کو آرڈینیٹر نامزد

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر) چودھری عامر فاروق اکرم کو ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز کا ڈویژن گجرات میں میڈیا کو آرڈینیٹر نامزدکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدر ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز چودھری انصر محمود دھول نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

 چودھری عامر فاروق اکرم کو ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز کا ڈویژن گجرات میں میڈیا کو آرڈینیٹر نامزدکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدر ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز چودھری انصر محمود دھول نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں