اوباش کی مبینہ طور پر چار سالہ بچی سے زیادتی،ملزم گرفتار

 اوباش کی مبینہ طور پر چار سالہ بچی سے زیادتی،ملزم گرفتار

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار) موضع امراؤ کلاں میں اوباش نے مبینہ طور پر چار سالہ بچی کو زیادتی کانشانہ بناڈالا۔

 تفصیلات کے مطابق امیر حمزہ کی چار سالہ بیٹی منت اپنے ہمسایہ کے گھر کھیلنے کے لئے گئی تو وہاں پر 14سالہ ملزم علی رضا نے اسے جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالااور فرار ہوگیا۔پولیس تھانہ ونیکے تارڑ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں