منڈی بہائوالدین:ڈاکوئوں نے 4 لاکھ روپے چھین لئے ،مزاحمت پر شہری زخمی

 منڈی بہائوالدین:ڈاکوئوں نے 4 لاکھ  روپے چھین لئے ،مزاحمت پر شہری زخمی

منڈی بہائوالدین(نامہ نگار) شہر کے گنجان آباد بازار میں دن دہاڑے ڈاکو چارلاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے ۔۔۔

مزاحمت پرڈاکوئوں نے فائرنگ کردی،پولٹری کے دکانداروں سے وصولی کیلئے آیامنشی ارشد شدیدزخمی ہوگیا،فائرنگ سے بازارمیں بھگدڑمچ گئی،ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے ملزموں کی فوری گرفتاری کاحکم دے دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں