موترہ:گھر سے امریکی ڈالر لاکھوں روپے ،زیورات چوری

 موترہ:گھر سے امریکی ڈالر  لاکھوں روپے ،زیورات چوری

موترہ ،ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گھرکے تالے توڑ کر 1800ڈالر،5 لاکھ روپے ،طلائی زیورات ،گھڑیاں ودیگرسامان لے گئے ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ کا ڈاکٹر اقبال فیملی کے ہمراہ لاہور گیاہواتھا ، نامعلوم چور گھرکے تالے توڑ کر رقم اور قیمتی سامان لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں