گجرات :کچہری چوک میں خاتون سے زیورات چھین لئے گئے

 گجرات :کچہری چوک میں خاتون  سے زیورات چھین لئے گئے

گجرات (نامہ نگار)کچہری چوک میں خاتون سے زیورات اتروا لئے گئے ۔ کچہری کے قریب سے نامعلوم ڈاکوؤں نے لادیاں کی۔۔

رہائشی ارشاد بیگم سے اسلحہ کے زور پر زیورات اتر وا لئے اور فرار ہو گئے ،تھانہ سول لائنز پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں