اے ڈی سی سمیرا عنبرین کاسبزی وپھل منڈی کھیالی کادورہ

اے ڈی سی سمیرا عنبرین کاسبزی  وپھل منڈی کھیالی کادورہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) سمیرا عنبرین نے پھل و سبزی منڈی کھیالی کادورہ کیااور کہاکہ منڈی سے دکاندار اور صارفین تک پہنچنے والی اشیاء کی ترسیل و قیمتوں کی کڑی نگرانی جاری رکھی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کیخلاف عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ صارفین کو حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء فراہم کی جا سکیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں