تجاوزات کیخلاف آپریشن 7افرادکیخلاف مقدمات درج

تجاوزات کیخلاف آپریشن  7افرادکیخلاف مقدمات درج

گو جرانوالہ (سٹی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن نے مین جی ٹی روڈ سمیت اندرون بازاروں لاہوری دروازہ۔۔

،گلہ قصاباں والہ،ریل بازار اور دیگر مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیااور د کانوں کے آگے تجاوزات قائم کر نیوالے 7افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کروادیئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں