سیالکوٹ :رقم کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

سیالکوٹ :رقم کے تنازع پر  فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )رقم کے تنازع پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔

 تھانہ اگوکی کے علاقہ میں ملک حسین نے فائرنگ کرکے حسنین احمد کو زخمی کردیا اور فرار ہو گیا۔ زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے زخمی نوجوان کی والدہ ثریا بی بی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں