گجرات کالج آف نرسنگ 4سال سے ریگولر پرنسپل کے بغیر چل رہا

 گجرات کالج آف نرسنگ 4سال سے ریگولر پرنسپل کے بغیر چل رہا

گجرات(نامہ نگار )گجرات کالج آف نرسنگ میں اندھیر نگری،عرصہ 4سال سے ریگولر پرنسپل کی جگہ عارضی طور پر کام چلایا جا رہا ہے۔

 یہ سیٹ گریڈ18کی ہے چھ ماہ قبل اس سیٹ پر تعینات پرنسپل کا تبادلہ ہوا تھا تب سے یہ سیٹ خالی چلی آ رہی ہے نرسنگ سپر نٹنڈ نٹ روبینہ ناز کو اضافی چارج دیکر کام چلایا جا رہا ہے جو کہ غیر قانونی ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ عرصہ 20سال سے وحید نامی اکاؤنٹنٹ کام کر رہا ہے جس کا آج تک تبادلہ ہی نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں