نوشہرہ ورکاں :دکان کا تنازع 2گروپوں میں تصادم،8 افراد زخمی
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر )دکان کے تنازع پر دوگروپوں میں تصادم کے با عث8افراد زخمی ہوگئے ۔
نواحی گاؤں میلو ورکاں میں زیرتعمیر د کان کے تنازع پر دو پارٹیوں میں تصادم ہو گیا ڈنڈوں کے استعمال سے دونوں گروپوں کے محمد یوسف،محمد منشا ،قدیراحمد،محمد منیر،محمدشبیر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ،اطلاع پر ریسکیو 1122نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا ۔