ایم ایس تحصیل ہسپتا ل پنڈی بھٹیاں ڈاکٹر اطہر مجید کی ترقی و تبادلہ

ایم ایس تحصیل ہسپتا ل پنڈی  بھٹیاں ڈاکٹر اطہر مجید کی ترقی و تبادلہ

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ڈاکٹر اطہر مجید کو گریڈ 19 میں ترقی دیدی گئی ۔۔

، ڈاکٹر اطہر مجید کو ترقی کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چنیوٹ تعینات کر دیا گیا ۔تحصیل ہسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے ڈاکٹر اظہر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا ، آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ شعیب وسیم ،کلرک عمران خان اور لیب ٹیکنیشن بابر عمران اس موقع پر اشکبار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں