ہیڈبمبانوالہ:درخت کاٹتے تاروں پر جا گرا ،ٹرانسفارمر جل گیا

ہیڈبمبانوالہ:درخت کاٹتے  تاروں پر جا گرا ،ٹرانسفارمر جل گیا

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )واپڈا کی مین تاروں پردرخت گرا کر ٹرانسفارمر جلانے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ایس ڈی او گیپکو نے پولیس کو درخواست دی کہ بمبانوالہ کے انور نے نہرکنارے لگے درخت کو کاٹ کر مین تاروں پر گرادیا جس کی وجہ سے ٹرانسفارمر جل گیا،پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں