آج ہونیوالی قرآنی خطاطی کی نمائش اورورکشاپ منسوخ

آج ہونیوالی قرآنی خطاطی  کی نمائش اورورکشاپ منسوخ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن میں آج ہونے والی ایک روزہ قرآنی خطاطی کی نمائش اور قرآنی خطاطی کی ورکشاپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کردی گئی ، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن میں آج ہونے والی ایک روزہ قرآنی خطاطی کی نمائش اور قرآنی خطاطی کی ورکشاپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کردی گئی ، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں