لدھیوالہ وڑائچ:مویشیوں کے پاس سویا 50 سالہ شخص فائرنگ سے زخمی
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )تھانہ اروپ کے علاقے کوٹ اسحق ارمان ٹاؤن قبرستان کے قریب پلاٹ میں مویشیوں کے۔۔
پاس سوئے 50سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر زخمی کر دیا ، ریسکیو کی ٹیم نے بابا مٹھو ہنجرا کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا۔