پتنگیں فروخت کرتے 3افراد گرفتار

ڈسکہ(نمائندہ دنیا)پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرتے ہوئے 3 ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ، موضع جامکے چیمہ ،اڈا موترہ اور پل نہر موترہ پر عمر ،عمیر اور عبید پتنگیں فروخت کررہے تھے ۔
پابندی کے باوجود پتنگیں فروخت کرتے ہوئے 3 ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ، موضع جامکے چیمہ ،اڈا موترہ اور پل نہر موترہ پر عمر ،عمیر اور عبید پتنگیں فروخت کررہے تھے ۔