شادی تقریب میں فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

شادی تقریب میں فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔گذشتہ روز صدر پولیس نے گھنیا کے نزدیک میرج ہال میں ہوائی فائرنگ کرنے والے کسوکی روڈ کے محمد خلیل کو بلالائسنس پستول سمیت گرفتار کیا گیا ۔

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔گذشتہ روز صدر پولیس نے گھنیا کے نزدیک میرج ہال میں ہوائی فائرنگ کرنے والے کسوکی روڈ کے محمد خلیل کو بلالائسنس پستول سمیت گرفتار کیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں