نوجوان نے سسرال میں اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

کامونکے (تحصیل رپورٹر)نوجوان نے سسرال جا کر اہلیہ کو زبردست تشدد کا نشانہ بناڈالا۔نواحی گاؤں واہلیانوالی کی عظمیٰ کی شادی2سال قبل گوجرانوالہ کے وقار سے ہوئی جس کے بطن سے دو بچے پیدا ہے۔۔۔
لیکن گھریلو ناچاقی پر عظمیٰ ناراض ہوکر والدین کے گھر آگئی اور طلاق کیلئے کیس دائر کردیا۔گذشتہ روز وقاص نے سُسرال آکر عظمیٰ کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔