چودھری محمد زبیر انتقال کرگئے

چودھری محمد زبیر انتقال کرگئے

راہوالی( نمائندہ دنیا )ڈائریکٹر زبیر گروپ آف کمپنیز ،مسلم لیگی رہنما امیدوار برائے پی پی 59چودھری محمد زبیر چیمہ آف ٹھٹھہ ہ داد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے جسکی نماز جناز ہ قاری ظفر اقبال نے پڑھائی۔۔۔

ہزاروں کی تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات ایم این ایز،ایم پی ایز ،ڈاکٹرز وکلا ،علاقہ کے معززین نے شرکت کی اور سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں آبائی قبرستان ٹھٹھہ داد میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں