نوشہرہ ورکاں :بغیر لائسنس چلنے والے 2 میڈیکل سٹورز سیل

نوشہرہ ورکاں :بغیر لائسنس چلنے  والے 2 میڈیکل سٹورز سیل

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) تحصیل ڈرگ انسپکٹر حیدر علی نے کارروائی کرتے ہوئے نواحی دیہات بدورتہ اور کھارا میں بغیر لائسنس کے چلنے والے دو میڈیکل سٹورز کو سیل کر دیا۔۔۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی ،عوام کو معیاری ادویات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں