والد کے قتل کا ملزم گرفتار

والد کے قتل کا ملزم گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)نواحی علاقہ نوتھیں میں باپ کو قتل کرنے والے ملزم فیض کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے اسے گرفتارکرلیا۔

 ملزم نے گزشتہ روز گھریلو تنازع پر باپ کو سر پر اینٹیں مارکر ہلاک کردیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں