ٹکٹ کیلئے جاوید بٹ کا حاجی ناصر کو انٹرویو سے انکار

ٹکٹ کیلئے جاوید بٹ کا حاجی ناصر کو انٹرویو سے انکار

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے صو با ئی اسمبلی کے امید وارجا وید بٹ نے حا جی نا صر محمو د کو انٹر ویو دینے سے انکا ر کر دیا ، مسلم لیگ ن کے امید وار جا وید بٹ گز شتہ روز ضلعی کمیٹی کے سا منے ٹکٹ کے حصو ل کیلئے انٹر ویو دینے پہنچے تو پہلے سے مو جو د سا ئر ہ افضل تا رڑ ، ضلعی صدر نو ابز اد ہ طا ہر الملک اور حا جی نا صر محمو د مو جو د تھے۔

 انٹر ویو دینے سے قبل جا وید بٹ نے کمیٹی کو بتا یا کہ وہ حا جی نا صر محمو د کے سا منے انٹر ویو نہیں دینگے ۔ ذر ائع کے مطا بق دونو ں ر ہنما ؤ ں کے در میان تکرار بھی ہو ئی ، سا ئر ہ افضل تارڑ نے جا وید بٹ سے مکا لمہ کیا کہ آپ حا جی نا صر کو انٹر ویو کیو ں نہیں دینگے جس پر جا وید بٹ نے بتا یا کہ حا جی نا صر اور میں ایک حلقے کے امید وار ہیں ، حا جی نا صر کی موجودگی میں بات نہیں کروں گا ، جس پر سا ئر ہ افضل نے جا وید بٹ کی با ت کو درست قرار دیا اور حا جی نا صر کو انٹر ویو کمر ہ سے با ہر جا نے کی ہد ایت کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں