ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 2افراد گرفتار

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  کرنے والے 2افراد گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 2افراد گرفتار۔ٹریفک وارڈن کاشف ڈار اور ۔۔

رضوان نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر رحمان پورہ کے رکشہ ڈرائیور یاسر اور اولکھ آبادکے موٹر سائیکل سوارقدیرکو گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج کروادیئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں