22سالہ ماں بیٹی سمیت اغوا

22سالہ ماں بیٹی سمیت اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 106 جنوبی سے 22 سالہ ماں اور اس کی کمسن بیٹی کو اغواء کر لیا گیا، (ل)اپنی بیٹی کو ساتھ لے کر بازار سے سبزی لینے گئی اور لاپتہ ہو گئی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

نواحی علاقے 106 جنوبی سے 22 سالہ ماں اور اس کی کمسن بیٹی کو اغواء کر لیا گیا، (ل)اپنی بیٹی کو ساتھ لے کر بازار سے سبزی لینے گئی اور لاپتہ ہو گئی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں