فائرنگ :باپ بیٹے سمیت 3زخمی

فائرنگ :باپ بیٹے سمیت 3زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع دودہ میں شہزاد خا ن نے گولی مار کر اپنے بھائی نذیر خان کو مضروب کر دیا،موضع ودھن میں تلخ کلامی پرحسرت وغیرہ نے فائرنگ کر کے محمد عنائت اور اسکے بیٹے عدنان کو گھائل کر دیا،اور فرار ہو گئے۔

موضع دودہ میں شہزاد خا ن نے گولی مار کر اپنے بھائی نذیر خان کو مضروب کر دیا،موضع ودھن میں تلخ کلامی پرحسرت وغیرہ نے فائرنگ کر کے محمد عنائت اور اسکے بیٹے عدنان کو گھائل کر دیا،اور فرار ہو گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں