گاڑی بھینس سے ٹکرانے پر14افراد نے 2افراد کو زخمی کردیا

گاڑی بھینس سے ٹکرانے  پر14افراد نے 2افراد کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گاڑی بھینس سے ٹکرانے پر14افراد نے دو افراد کو زخمی کردیا۔ گاڑی کو نقصان پہنچایا۔

تھانہ موترہ کے علاقہ پنج گراہی میں بھینس گاڑی سے ٹکرانے کے تنازعہ پر ملزمان حسیب، عثمان، قصیر، سرور، فائق، منگو، وغیرہ سات نامزد اور سات نامعلوم ملزمان نے نذیر کے ایما پر انور اور ظفر اقبال کو ڈنڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرکے زخمی کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں