گکھڑمنڈی :موبائل فون کی د کان میں آتشزدگی ،لاکھوں کا نقصان
گکھڑمنڈی (نامہ نگار )موبائل فون کی د کان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ پرانا کوٹ نورا روڈ پر د بئی شاپ پر آفاق کی د کان پر آگ لگنے سے لاکھوں روپے کے موبائل فون اوردیگر سامان جل گیا ۔
موبائل فون کی د کان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ پرانا کوٹ نورا روڈ پر د بئی شاپ پر آفاق کی د کان پر آگ لگنے سے لاکھوں روپے کے موبائل فون اوردیگر سامان جل گیا ۔