گجرات :نمبردار راجہ بنارس کی رسم چہلم ، اہم شخصیات کی شرکت

گجرات :نمبردار راجہ بنارس کی  رسم چہلم ، اہم شخصیات کی شرکت

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )ڈپٹی ممبر اوسلو سٹی کونسل ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس ذمہ واریہ کے والد نمبردار راجہ محمد بنارس کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم پڑھا گیا ۔۔۔

جس میں ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ممتاز عالم دین علامہ صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے اس موقع پر خطاب کیا اور دعا کرائی جبکہ اجتماعی دعا میں غضنفر سیکریالی، سیدغضنفر شاہ ناروے ، راجہ سلطان یوکے ، شہزاد بھیگہ، چودھری بہادر خان کوٹھا، چودھری غیاث بہبلی، راجہ عاشق سدوال و دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں