سیالکوٹ:مختلف واقعات میں کمسن بچی ،11سالہ لڑکا اور نوجوان اغوا

سیالکوٹ:مختلف واقعات میں کمسن  بچی ،11سالہ لڑکا اور نوجوان اغوا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )مختلف واقعات میں2سالہ بچی،11سالہ لڑکے اور نوجوان کو اغوا کرلیا گیا۔

 تھانہ اگوکی کے علاقہ جلیانوالہ میں کلیم احمد کے 11سالہ بیٹے عبداﷲ، تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے رہائشی شہباز کی2سالہ بیٹی ہانیہ اورتھانہ سمبڑیال کے علاقہ سلطان پورہ کے اکرم کے 16سالہ شاہ زمان کو نامعلوم اغوا کرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں