ٹکر سے ماں بیٹا زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )موٹر سائیکل کی ٹکر سے ماں بیٹا زخمی ہو گئے ۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ اوور ہیڈبرج پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار شبانہ کوثر اسکا بیٹا زخمی ہو گیا ، مشرف اور بلال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
موٹر سائیکل کی ٹکر سے ماں بیٹا زخمی ہو گئے ۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ اوور ہیڈبرج پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار شبانہ کوثر اسکا بیٹا زخمی ہو گیا ، مشرف اور بلال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔