کامونکے :مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ،2 نوجوان گرفتار

کامونکے :مہندی کی تقریب میں  ہوائی فائرنگ ،2 نوجوان گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر)مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2نوجوان گرفتار کرلئے گئے ۔

ٹبہ محمد نگر کے صدیق کی رسم حنا میں نواز اور عارف ہوائی فائرنگ کررہے تھے کہ صدر پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر بغیر لائسنس اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں