لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں 2 افراد نے خاتون کو زخمی کردیا

لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں  2 افراد نے خاتون کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )لڑائی جھگڑے کے ایک واقعہ میں 2 افراد نے خاتون کو زخمی کردیا۔ تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ میں پولیس نے۔۔۔

یاسمین کی رپورٹ پر لڑائی جھگڑے کے ایک واقع میں خاتون فضیلت کو ڈنڈوں اور ہورو ں مکوں کے وار کرکے زخمی کرنے والے ثمر عباس اور قمر عباس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں