سی بی اے یونین وفد کی ڈپٹی کمشنرحافظ آبادسے ملاقات

 سی بی اے یونین وفد کی ڈپٹی کمشنرحافظ آبادسے ملاقات

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا )میونسپل کمیٹی سی بی اے یونین کے وفد نے چیئرمین اسحق کھوکھر کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد سے انکے آفس میں ملاقات کی اوران سے مطالبہ کیا کہ تمام کرسچین ملازمین اور سینٹری ورکرز ک۔۔۔

و کرسمس کے موقع پر 20دسمبر سے پہلے تنخواہیں اور پنشن اداکی جائے ۔مزید برآں کرسمس بازار بھی لگایا جائے جس پر ڈپٹی کمشنرنے متعلقہ افسروں کو کرسمس سے قبل تنخواہیں اداکرنے کا حکم دیتے ہوئے وفد کو کو کرسمس بازار لگانے کی بھی یقین دہانی کر ائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں