وکلا کیخلاف مقدمہ خارج نہ ہوا تو احتجاج کا دائرہ پھیل جائیگا :راحیل کامران

وکلا کیخلاف مقدمہ خارج نہ ہوا تو احتجاج کا دائرہ پھیل جائیگا :راحیل کامران

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ممبر پنجاب بار کونسل راحیل کامران چیمہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار کے صدر مقصود احمد بھٹی، سیکرٹری چودھری احسن اسماعیل گجر ،سینئر وکلاء کیخلاف پولیس کی جانب سے درج جھوٹا مقدمہ قابل مذمت ہے ۔

 انتظامیہ اور پولیس کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے ایف آئی آر فی الفور خارج کرنی چاہیے وگرنہ احتجاج کا سلسلہ پنجاب تک پہنچ جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں