احمد نگر چٹھہ :کیمیکل ملے دودھ کی فروخت ، حکام خاموش
احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )ملاوٹ مافیا بے قابو کیمیکل سے بنے دودھ اور دہی کی فروخت میں اضافہ شہری زہر پینے پر مجبورفوڈ اٹھارٹی کی خاموشی ڈی سی وزیرآباد سے فوری نوٹس کا مطالبہ ،احمد نگر چٹھہ،کلاسکے ,ساروکی چیمہ اور ورپال دودھ کے نام پر زہر بیچنے والوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے دوگناہ قیمت پر کیمیکل ملے دودھ اور دہی کی فروخت عروج پر پہنچ چکی ہے شہری ناصر، ارسلان، بشیر، عارف، ناصر،منصور سمیت دیگر نے بتایا کہ فوڈ اتھارٹی کی خاموشی انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن چکی ہے ۔
ملاوٹ مافیا بے قابو کیمیکل سے بنے دودھ اور دہی کی فروخت میں اضافہ شہری زہر پینے پر مجبورفوڈ اٹھارٹی کی خاموشی ڈی سی وزیرآباد سے فوری نوٹس کا مطالبہ ،احمد نگر چٹھہ،کلاسکے ,ساروکی چیمہ اور ورپال دودھ کے نام پر زہر بیچنے والوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے دوگناہ قیمت پر کیمیکل ملے دودھ اور دہی کی فروخت عروج پر پہنچ چکی ہے شہری ناصر، ارسلان، بشیر، عارف، ناصر،منصور سمیت دیگر نے بتایا کہ فوڈ اتھارٹی کی خاموشی انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن چکی ہے ۔