شہری کو اغواء کرلیا گیا
تتلے عالی(نامہ نگار) ایک شخص کو اغوا کرلیاگیا ، فتو منڈ کا 30سالہ نیاز حسین اپنے سسرال تتلے عالی کے علاقہ خواصرہ آیا ہواتھا اور۔۔
گوجرانوالہ جانے کیلئے سسرال سے نکلا لیکن گھر نہیں پہنچا ، مغوی کے والد کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔