گجرات :شب بر ات کے موقع پر پھو ل فر و شو ں کی چا ند ی

گجرات :شب بر ات کے موقع پر پھو ل فر و شو ں کی چا ند ی

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )شب بر ات کے موقع پر پھو ل فر و شو ں کی چا ند ی ۔۔۔

پھو ل مہنگے داموں فر و خت ہو تے ر ہے ، 400رو پے کلو فر وخت ہو نے والے پھو ل شب بر ات کے موقع پر د کا ند ار800رو پے کلو تک فر وخت کر تے ر ہے ،شہر یو ں کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظا میہ ایسے د کا ند ارو ں کیخلا ف کا ررو ائی کر ے جو مذ ہبی تہو ا ر کے موقع پر مصنو عی مہنگا ئی کر تے ہیں ، غیر مسلم مما لک بھی اسلا می تہو ار کے موقع پر وہا ں کے مسلما نو ں کیلئے خصو صی ر یلیف فر اہم کر تے ہیں اور پا کستا ن میں اسلا می تہو ار کے موقع پربجا ئے اشیا سستی کر نے کے ان کو مہنگا کر دیا جا تا ہے ، پھو لو ں کے زائد ر یٹس کی وجہ سے غر یب آدمی پیا رو ں کی قبر و ں پر پھو ل ڈالنے کیلئے خر ید نے سے قا صر رہے ، پہلے ہی مہنگا ئی نے جینا محا ل کر ر کھا ہے ایسی تہو ار کے مو قع پر ر یلیف فر اہم کر نے کے بجائے اشیا کو مہنگا کر دیا جا تا ہے ، دوسر ی جا نب پھو ل فر و شوں کا کہنا تھا ہمیں پیچھے سے ہی پھو ل ڈبل ر یٹس پر د ئیے گئے تھے ، مر کز ی منڈ ی میں پھو لو ں کو سٹا ک کر کے ڈبل ر یٹس پر فر اہم کئے جا ر ہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں