گوجرانوالہ بورڈ کی درجہ بندی میں ڈسکہ کے سکول کی ٹاپ پوزیشن

گوجرانوالہ بورڈ کی درجہ بندی میں  ڈسکہ کے سکول کی ٹاپ پوزیشن

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اینجلز سکول سسٹم ڈسکہ نے گوجرانوالہ بورڈ سال 2024میں سکول درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ۔

 ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر چیئرمین سلیم یونس چیمہ اور منیجنگ ڈائریکٹر رضا چودھری کو علاقہ کی سیاسی ،سماجی شخصیات ،صحافیوں راناوسیم اشرف،حاجی زاہد جہانگیر،عرفان افضال خان ’ڈاکٹرعمران خان ’محسن علی طاہر’محمدعتیق ساجدودیگرنے مبارکباددی اور امیدظاہرکی کہ سکول گوجرانوالہ بورڈ میں ہر سال روایت برقرار رکھے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں