گجرات:ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے افطار ڈنر

گجرات:ڈائریکٹر پنجاب گروپ  آف کالجز کی جانب سے افطار ڈنر

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز رانا محمد یونس کی جانب سے گوجرانوالہ، سیالکوٹ، وزیر آباد،پھالیہ،کھاریاں کیمپس کے ڈائریکٹرز، پرنسپل، صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔

 صدر گجرات پریس کلب سید نوید شاہ، جنرل سیکرٹری داؤد شفیع،ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز گوجرانوالہ پروفیسر شہزاد رفیق، ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز سیالکوٹ محمد عرفان، پرنسپل پنجاب کالج وزیر آباد حافظ آصف عثمانی، پرنسپل پنجاب کالج پھالیہ آصف جلیل، پرنسپل پنجاب کالج کھاریاں چودھری شعیب، عبدالاسلام مرزا، پنجاب کالج گرلز کیمپس،پنجاب کالج بوائے کیمپس کے پروفیسرز، سٹاف نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں