محکمہ جیل خانہ جات کے 220 ڈیٹا انٹری آ پریٹرز3 ماہ سے تنخواہ سے محروم

محکمہ جیل خانہ جات کے 220 ڈیٹا  انٹری آ پریٹرز3 ماہ سے تنخواہ سے محروم

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار) محکمہ جیل خانہ جات میں ملازمت کرنیوالے ڈیٹا انٹر ی آپریٹرز 3ماہ سے تنخوا ہو ں سے محروم ہیں۔

یکم ستمبر 2023سے تعینات ہو نیوالے 220ڈیٹا انٹر ی آپریٹرز کو فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تنخوا ہیں نہیں دی جا رہیں ۔ ڈیٹا انٹر ی آپریٹر ز کی جانب سے درخواستیں بھی دی گئیں جن کی تا حا ل شنوا ئی نہیں ہو سکی۔ تما م ڈیٹا انٹر ی آپریٹر ز نے وزیر اعلیٰ مر یم نوا ز سے مطالبہ کیا ہے کہ تنخوا ہیں جاری کر نے کیلئے احکا مات دئیے جائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں