حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں پتنگ بازی کیخلاف آگاہی واک

حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں  پتنگ بازی کیخلاف آگاہی واک

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد کی قیادت میں پتنگ بازی کیخلاف ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے آگاہی واک کی گئی ۔

واک میں سرکاری افسر وں ،ملازمین اور شہریوں نے شرکت کی ۔واک کا مقصد عوام کو خطر ناک اور جان لیو ا کھیل پتنگ بازی کی روک تھام اور اسکے خاتمہ کے حوالے سے عوام کو آگاہی اور حکومتی پیغام پہنچانا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں