ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے بجلی کاپول توڑنے پرمقدمہ

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے بجلی کاپول توڑنے پرمقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا) ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے بجلی کاپول توڑنے پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔۔

، واپڈا والوں نے پولیس کو درخواست دی کہ موضع بھکڑیوالی کے وشال گل نے اپنی ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرمارکر بجلی کاپول توڑ دیا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں