دفتر ضلعی زکوۃ و عشر کمیٹی میں زکوۃ ڈے منایا گیا

دفتر ضلعی زکوۃ و عشر کمیٹی  میں زکوۃ ڈے منایا گیا

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) صو بائی زکوۃ انتظامیہ کی ہدایت پر دفتر ضلعی زکوۃ و عشر کمیٹی گوجرانوالہ میں عبدالحفیظ قریشی ڈسٹرکٹ زکوۃ آفیسر نے۔۔

 جملہ سٹاف کے ساتھ میٹنگ کی اور زکوۃ ڈے منایا۔ ڈسرکٹ زکوۃ آفیسر نے شاپ کیپرز اور مخیر افرادسے ملاقات کر کے زکوٰۃ پروگرامز کی آگہی اور اپنی زکوٰۃ رضا کارانہ طورپر محکمہ زکوۃ و عشر کو د ینے کے بارے میں ترغیب دی اور پمفلٹس بھی تقسیم کئے اورد فتری سٹاف کے ساتھ اس سلسلہ میں واک بھی کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں