کامونکے :ایسٹرپرتنخواہیں نہ ملنے پر میونسپل کمیٹی کے عملہ کی ہڑتال

کامونکے :ایسٹرپرتنخواہیں نہ  ملنے پر میونسپل کمیٹی کے عملہ کی ہڑتال

کامونکے (نامہ نگار)میونسپل کمیٹی کے عملہ صفائی نے ایسٹر کے موقع پر تنخواہیں نہ ملنے پر کام چھوڑ ہڑتال کردی،۔۔

عملہ صفائی کے ارکان نے میونسپل کمیٹی کے مرکزی گیٹ پر دھرنا دے دیااور سی او میونسپل کمیٹی صوفیہ عاشق کیخلاف شدید نعرہ بازی کی۔سی او کے تبادلہ تک کام پر واپس نہ آنے کا اعلان کردیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں