خاتون سمیت 9ملزموں کا ماں بیٹوں سمیت 4 افراد پر تشدد

 خاتون سمیت 9ملزموں کا ماں بیٹوں سمیت 4 افراد پر تشدد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )لڑائی جھگڑے کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت نو ملزموں نے ماں بیٹوں سمیت چار افراد کوتشدد کانشانہ بناڈالا۔۔

،بتایاگیاہے کہ منڈیکی گورائیہ کا ماجد اپنی د کان میں موجودتھاکہ ندیم ’مرتضیٰ ’رانا اور دو نامعلوم نے تشددکرکے زخمی کردیا جبکہ نواحی گاؤں باقر پور کی گلشن بی بی اپنے بیٹوں کے ہمراہ گھرمیں موجودتھی کہ منظور’ابوبکر’آصف اور طاہرہ نے ماں اور بیٹوں کوتشددکرکے زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں