سابق عداوت پر گھر میں گھس کراہلخانہ پرتشدد

سابق عداوت پر گھر میں گھس کراہلخانہ پرتشدد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا ) تھانہ اگوکی کے علاقہ دھنے میں سابق عداو ت پر محمد ارشد، فائزہ، ایمن، سمیت چھ افراد ۔۔

محسن عظیم کے گھر گھس آئے او ر اس اسمیت اسکی فیملی ممبران کو ڈنڈوں اور ہوروں مکوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں