جامعہ گجرات :ایم اے ؍ ایم ایس سی ؍ ایم کام کے سپلیمنٹری امتحانات مئی جون میں ہونگے

جامعہ گجرات :ایم اے ؍ ایم ایس سی  ؍ ایم کام کے سپلیمنٹری  امتحانات مئی جون میں ہونگے

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایم اے ؍ ایم ایس سی ؍ ایم کام کے سپلیمنٹری امتحانات2023 پارٹ فرسٹ ۔۔

و سیکنڈ کا آغازمئی جون2024 میں ہو گا۔ سپلیمنٹری امتحانات کے لیے امتحانی فارم سنگل فیس کے ساتھ21مارچ سے یکم اپریل تک اور ڈبل فیس کے ساتھ2اپریل سے 5اپریل تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ امتحانی فارم جامعہ گجرات کی ویب سائٹ www.uog.edu.pk پر21مارچ سے 5 اپریل تک دستیاب ہیں۔ غیر رجسٹر شدہ امیدواروں کے امتحانی فارم قبول نہیں ہوں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں