اوباش کی 10سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

اوباش کی 10سالہ بچی  سے زیادتی کی کوشش

کامونکے (نامہ نگار)اوباش کی کمسن بچی سے جنسی درندگی کی کوشش ناکام ہوگئی ،گزشتہ روز نواحی گاؤں ۔۔

تمبولی کے واپڈا ملازم ایوب خان کی دس سالہ بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران موضع گونا عور کے ظہیر نے ورغلا پھسلا کر بچی کو ویرانے میں لیجاکر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں