ڈائیگناسٹک لیب منصوبہ کیلئے 18.8ملین کے عطیات امتیاز کوثرکے سپرد

ڈائیگناسٹک لیب منصوبہ  کیلئے 18.8ملین کے  عطیات امتیاز کوثرکے سپرد

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )ڈائیگناسٹک لیب منصوبہ کیلئے گجرات چیمبر، مخیر شخصیات کے 18.8ملین کے۔۔

 عطیات امتیاز کوثر کے سپرد کردیئے گئے ۔حاجی ناصر محمود،سکندر اشفاق رضی نے گجرات چیمبر کی جانب سے 1کروڑ کا چیک افطار ڈنر تقریب میں حوالے کیا جبکہ 50لاکھ،38لاکھ کے عطیات بھی مخیر حضرات نے دئیے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں